ETV Bharat / state

دو گروپوں میں جھڑپ حالات قابو میں - dcp

راجستھان کے دارالحکومت جےپور کا ماحول بدھ کی شب ایک بار پھر اس وقت کشیدہ ہو گیا جب ایک پروگرام کے دوران دو طبقوں نے کسی معمولی بات کو لے کر پتھراو شروع کر دیا۔

دو گروپوں میں جھڑپ حالات قابو میں
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 2:06 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:39 PM IST

معاملہ شہر کے چاند پور علاقے کے کلیان راستے کا بتایا جارہا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پا لیا ہے تا ہم علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس کو تعینات بھی کر دیا گیا ہے۔
معلومات کے مطابق یہاں پر ایک طبقے کا پروگرام منعقد ہو رہا تھا تبھی اچانک کسی وجہ سے کہا سنی ہو ئی جس کے بعد ماحول بگڑ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی اسی طرح سے ماحول خراب ہوا تھا جس کے بعد پورے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تھی۔

دو گروپوں میں جھڑپ حالات قابو میں
وقت رہتے پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پا لیا ہے۔

Intro:شہر کے کلیان راستے کی ہے واردات

Body:جے پور. ریاست کے جےپور شہر کا ماحول بدھ کی شب کو ایک بار پھر خراب ہوگیا... یہاں پر دو برادری کے درمیان جم کر پتھر باجی ہوئی... معاملہ شہر کے چاند پول علاقے کے کلیان راستے کا بتایا جارہا ہے... اس درمیان کسی نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس موقع پر پہنچی... پورے علاقے کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے.. پولیس کے جوان گشت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں.. معلومات کے مطابق یہاں پر ایک برادری کا خاص پروگرام منعقد کیا جارہا تھا اس درمان ماحول بگڑ گیا... واضح رہے کہ جی بھر میں گزشتہ دنوں بھی اسی طرح سے ماحول خراب ہوا تھا جس کے بعد پورے علاقے میں دفعہ 144 لاگو کردی گئی تھی...

Conclusion:وقت رہتے پہنچی پولیس

پولیس کے عہدے دران لوگوں کا کہنا ہے کہ وقت رہتے پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی اس لیے یہاں پر امن وامان کا ماحول ہے...

‏ بائٹ- محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.