ETV Bharat / state

Chishti Talimi Conference at Ajmer Dargah: اجمیر درگاہ میں چشتی کانفرنس

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:25 PM IST

اسلامک تہذیب و ثقافت میں فروغ کے لیے اجمیر شریف درگاہ میں ایک روزہ چشتیہ تعلیمی کانفرنس Chishti Talimi Conference منعقعد کی گئی جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے شرکت کی۔

اجمیر درگاہ میں چشتی کانفرنس کا انعقاد
اجمیر درگاہ میں چشتی کانفرنس کا انعقاد

حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی سیرت اور تعلیمات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے جامعہ ام الوریٰ نسوان کی جانب سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلہ میں درگاہ شریف کے احاطہ میں ایک چشتی تعلیمی کانفرنس Chishti Talimi Conference at Ajmer Dargah منعقد کی گئی۔

اجمیر درگاہ میں چشتی کانفرنس کا انعقاد

اس موقع پر درگاہ کے خادم ایس ایف امین چشتی نے بتایا کہ دور حاضرہ میں مسلم طلبا میں تعلیمی بیداری بیحد ضروری ہوگئی ہے، یہی وجہ ہے کہ کانفرنس کے ذریعہ تعلیم کو عام کرنے کی کوشش کی گئی۔

چشتی تعلیمی کانفرنس Chishti Talimi Conference میں مختلف علمائے کرام نے اتحاد، امن، تعلیم و تربیت اور ترقی کےلیے مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ذریعہ ہی سماج میں اعلیٰ مقام بنایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Maulana Zahid Raza Rizvi visit Ajmer Sharif Dargah: مسلمانوں کی ترقی کے لیے اجمیر درگاہ میں دعا

کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ نعت اور منقبت کا نذرانہ بھی پیش کیا گیا، آخر میں ملک کی ترقی کےلیے دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.