اگر کوئی موٹر سائیکل چلانے والا بھی یہاں سے گزرتا ہے تو اپنا سر نیچے کر کے نکلنا پڑتا ہے اس بیریکیٹ کی اب تک مرمت نہیں کی گئی ہے
ایسا نہیں ہے کہ یہ بات ذمہ داروں کو پتہ نہیں ہیں بلکہ کئی بار مقامی لوگوں کی جانب سے ذمہ داروں کو بتایا بھی گیا لیکن مقامی لوگوں کی نہیں سنی جا رہی ہے اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ذمہ داران کب نیند سے جاگیں گے۔
مقامی لوگوں کے مطابق یہاں پر ابھی کچھ روز قبل ایک بڑا حادثہ ہوا اس کے باوجود بھی کسی طرح کی کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔