ETV Bharat / state

BJP Minority Morcha کانگریس کے قومی صدر کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج - کانگریس قومی صدر کے خلاف بی جے پی کا احتجاج

جے پور کے رام گنج میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر صادق خان کی قیادت میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن گھڑگے کے خلاف احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ BJP Minority Cell

کانگریس قومی صدر کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 7:44 PM IST

جے پور:بی جے پی اقلیتی مورچہ کے کانگریس کے خلاف احتجاجی جلسے میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے حامیوں نے احتجاجی جلسے کے دوران کانگریس کے قومی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی اور ان کا علامتی پتلا بھی نذر آتش کیا۔BJP Minority Cell Protest Against Congress National President Malikarjun Kharge In Jaipur

کانگریس کے قومی صدر کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

مظاہرے کے دوران بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر ایم صادیق خان کا کہنا تھا کے جس طرح سے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی جانب سے بیان بازی کی گئی اس سے مسلم برادری کو کافی بُرا لگا ہے، اس لیے ملکارجن کھڑگے کو فوراً مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہیے،

مزید پڑھیں:Son Fulfilled Mothers Wish پانچ دہائی بعد خاتون اپنے گھر لوٹی

انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو جلد ہی پورے راجستھان میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، اگر کسی طرح سے کوئی لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس کی پوری ذمہ داری راجستھان حکومت اور کانگریس پارٹی کی ہوگی، BJP Minority Cell Protest Against Congress National President Malikarjun Kharge In Jaipur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.