ETV Bharat / state

حزب اختلاف کے رہنما راجندر راٹھور کا سخت رد عمل - کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اجے ماکن

ریاست راجستھان میں جاری سیاسی کشمکش کے درمیان حزب اختلاف کے رہنما راجندر راٹھور نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

حزب اختلاف کے رہنما راجندر راٹھور کا سخت رد عمل

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 6:45 PM IST

بی جے پی رہنما راجندر راٹھور نے کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اجے ماکن اور راجندر گوڈھا کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

راٹھور نے اجے ماکن کو عوام کی طرف سے مسترد کردہ رہنما بتایا۔

انہوں نے طنز کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان دنوں راجستھان میں چل رہے سیاسی ڈرامہ میں اجے ماکن کو نیا روزگار ملا ہے۔

حزب اختلاف کے رہنما راجندر راٹھور کا سخت رد عمل

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران حزب اختلاف کے رہنما راجیندر راٹھور نے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ان کی بے عزتی ہوئی تھی، بہتر ہوگا کہ پہلے اسے یاد رکھیں۔

راٹھور کے مطابق یہ جعلی آڈیو ٹیپ کس نے وزیر اعلی کی رہائش گاہ سے جاری کیا اور آڈیو ٹیپنگ سے متعلق قانون کیا ہے۔

راجندر راٹھور نے کہا کہ آڈیو ٹیپ کیس کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اشوک گہلوت کی گورنرسے ملاقات، اکثریت کا دعویٰ

اسی کے ساتھ ہی پریس کانفرنس میں کانگریس کے رکن اسمبلی راجیندر گوڈھا کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو بھی راجندر راٹھور نے مسترد کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.