کانگریس حکومت کی ایک برس مکمل ہونے پر وظیفے کی جانب سے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور ریاستی حکومت پر مسلسل الزام عائد کیے جا رہے ہیں..
بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما سومن شرما کا کہنا ہے آج گہلوت حکومت اپنی ایک برس مکمل ہونے کا جشن منا رہی ہے...
ان کا جشن ماہانہ غلط ہے کیوں کیا جس طرح سے راجستھان کہ بیٹے اور بیٹیاں سڑکوں پر بیٹھے ہوئے ہیں ہے لیکن وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہ رہے....
انہوں نے کہا کیا آج وزیر اعلی گہلوت اپنی حکومت کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہیں...
اس سردی میں سڑک پر بیٹھے ہوئے یہ تمام بیٹے اور بیٹیاں وزیراعلی کے منہ پر طمانچہ مارنے کا کام کر رہے ہیں...
واضح رہے کہ ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آر پی ایس سی کی جانب سے جو امتحانات کروائی جارہی ہیں ان امتحانات کی تاریخ میں توسیع کرنے کی درخواست لے کر راجستھان میں گزشتہ 18 روز سے مسلسل احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے لیکن ان کی درخواست نہیں سنی جا رہی ہے...