ETV Bharat / state

راجستھان کے ضلع بھلوارا نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کیسے جیتی؟

ملک میں راجستھان کا ضلع بھلوارہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں انتظامیہ کی پرجوش کوششوں سے 30 مارچ کے بعد کوئی کووڈ 19 کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

بھیلاوار
بھیلاوار
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:05 PM IST

راجستھان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ابھی تک سب سے زیادہ کیسز ریاست کی دارحکومت میں سامنے آئیں ہیں ، ریاست میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بھلوارہ ہے۔

بھلوارہ میں ضلع انتظامیہ کی پر جوش کوششوں کے بعد 30 مارچ کے بعد سے کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ضلع کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا تھا، اس بیچ ضلع میں نہ ہی کسی کو داخل ہونے کی اور نہ ہی باہر جانے کی اجازت دی۔

وہیں صحت انتظامیہ کی طرف سے کووڈ انیس کے خلاف ضلع میں جنگ تیز کر دی گئی اور ہر انسان یا پھر کنبے کی اسکریننگ کی گئی، صحت انتظامیہ نے تقریباً 8 لاکھ لوگوں کا چیک اپ کیا۔

پولیس کی جانب سے بھی کرفیو کے نفاذ کع عمل میں لایا گیا اور علاقے میں سخت کرفیو نافذ کیا گیا اور ہر گلی و نکڑ میں لوگوں سے انتظامیہ کا حکم منوایا۔

اور آض ضلع بھلوارہ میں کوئی بھی کووڈ انیس کیس سامنے نہیں آیا ہے، یہاں آخری کووڈ انیس کیس 30 مارچ کو سامنے آیا تھا، اب کووڈ انیس متاثرہ افراد کو علاج کے بعد ان کے گھر بھی بھیجھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.