ETV Bharat / state

بقرعید اور کاںوڑ یاترا ایک ہی دن

بقرعید کا تہوار بروز پیر منایا جائے گا جبکہ اسی روز کاںوڑ یاترا کا آخری دن ہے اس معاملے میں راجستھان میں تحریک علماء ہند نے پولیس کو مکتوب دے کر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

بقرعید اور کاںوڑ یاترا ایک ہی دن
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 5:36 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کاںوڑ یاترا اور بقرعید ایک ہی روز ہونے کی وجہ سے امن پسند افراد تشویش میں مبتلاء ہیں۔

بقرعید اور کاںوڑ یاترا ایک ہی دن، ویڈیو

اسی تعلق جے پور علماء ہند نے پولیس کمشنر کو مکتوب دے کر گزارش کی ہے کہ شہر میں کسی بھی قسم کو ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اس لیے بقرعید کے روز سکیورٹی کے سخت انتظامات کے لیے زور دیا ہے۔

Intro:مسلم برادری کی جانب سے پولیس کمشنر کو دیا گیا پن

Body:جے پور. بکرا عید کا تہوار بروز پیر کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا.. خاص بات یہ ہے کہ پیر کے روز کاوڑ یاترا کا آخری دن بھی ہے... اس دن کسی طرح سے ماحول خراب نہیں ہو اس کے لیے مسلم تنظیموں کی جانب سے پولیس کمشنر کو کو آگہ بھی کروایا گیا ہے... تحریک علماء ہند کی جانب سے جےپور پولیس کمشنر کو گیاپن لکھ کر یہ درخواست کی گئی ہے کہ اس دن سیکریٹری کے انتظام پختہ کئے جائیں پاکی ایسی کوئی بات نہ ہو جس سے سے لڑائی جھگڑے کی نوبت آئے..

Conclusion:سیکرٹری کی درخواست کی ہے

مسلم تنظیموں کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کی خدانخواستہ کوئی بات بگڑ اس کے لئے ضلع کلکٹر اور جو پولیس کمشنر کو گیاپن دیا جارہا ہے..

بائٹ- مفتی خالد ایوب مصباحی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.