ETV Bharat / state

Anna Sagar Lake انّا شاگر جھیل کو بچانے کے لئے بجرنگ دل کی مہم - راجستھان کے اجمیر میں واقع اناساگر جھیل

اجمیر میں واقع اناساگر جھیل کو بچانے کی مہم کے سلسلے میں بجرنگ دل کے کارکنان نے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم سونپا۔ جس میں میونسپل کارپوریشن کے سابق عہدیداروں سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Aana Sagar Jheel

انا شاگر جھیل کو بچانے کے لئے بجرنگ دل کی مہم

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 8:39 PM IST

اجمیر :راجستھان کے اجمیر میں واقع اناساگر جھیل کو بچانے کی مہم کے سلسلے میں بجرنگ دل کے کارکنان نے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم سونپا۔ جس میں میونسپل کارپوریشن کے سابق عہدیداروں سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔Bajrang Dal Start Campaign To Save Aana Sagar Jheel In Ajmer

بجرنگ دل کے مقامی سربراہ پنڈت کشن شرما نے کہا کہ اناساگر جھیل راجستھان کی تاریخی ورثہ ہے۔ جھیل کے اطراف غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے جھیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔ میونسپل افسران کی ملی بھگت کے سبب یہ سب ہو رہا ہے۔اسی لئے تنظیم بجرنگ دل مطالبہ کرتی ہے کہ ضلع انتظامیہ جھیل کے ارد گرد غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرے ۔

یہ بھی پڑھیں:Bhilwara killing بھیلواڑہ میں دو مسلم نوجوانوں پر فائرنگ، ایک کی موت

انہوں نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کے سابق ملازمین کے کردار کی بھی تحقیقات کرے اور الزام ثابت ہونے پر انہیں سخت سزا دی جائے۔Bajrang Dal Start Campaign To Save Anna Sagar Lake in Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.