ETV Bharat / state

درگاہ اجمعیر شریف کےلیے اشوک گہلوت کی جانب سے چادر کا نذرانہ

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 7:36 PM IST

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809 عرس مبارک کے موقع پر چادر کا تحفہ پیش کیاگیا جسے وقف بورڈ چیئرمین خانو خان بدھ والی نے لیکر درگاہ پہنچے۔

Ashok Gehlot presents chadar at Ajmer Sharif
درگاہ اجمعیر شریف کےلیے اشوک گہلوت کی جانب سے چادر کا نذرانہ

اشوک گہلوت کی جانب سے پیش کی گئی چادر کو خانو خان بدھ والی نے لیکر درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ پہنچے جہاں مقامی کانگریس رہنماؤں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ درگاہ خادمین کی انجمن نے خانو خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کا استقبال کیا اور دستار بندی کرکے تبرکات پیش کئے۔

اس موقع پر خان خانو نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809 عرس مبارک کے موقع پر چادر کا تحفہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’یہاں ملک و ریاست کی ترقی کےلیے دعا کی گئی‘۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.