ETV Bharat / state

'گہلوت اپنی حکومت کی ناکامی چھپانے کے لیے وزیراعظم پر بے بنیاد الزام لگاتے ہیں' - وزیر اعظم مودی شاندار مالی انتظام سے بڑے چیلنجوں کے باوجود

راجستھان کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے کہا کہ وزیراعلی اشوک گہلوت اپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی پر جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگاتے ہیں جو ان کی پرانی عادت ہے۔

rajasthan bjp president satish poonia
گہلوت اپنی حکومت کی ناکامی چھپانے کے لیے وزیر اعظم پر بے بنیاد الزام لگاتے ہیں
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 10:29 PM IST

ریاست راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے مالی انتظام کے سلسلے میں کہا کہ وزیر اعلی اشوک گہلوت کو ریاست چلانا مشکل ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی شاندار مالی انتظام سے بڑے چیلنجوں کے باوجود بنیادی ترقی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ملک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

راجستھان: بی جے پی کے احتجاجی مظاہرے کا پروگرام ملتوی

انہوں نے کہا کہ بجلی کی شرحوں میں اضافے کو واپس لینے، فیول سرچارج اور مستقل ٹیکس ہٹانے، وی سی آر کے نام پر کسانوں اور عام لوگوں کو اذیت نہ دینے سمیت مختلف امور پر 31 اگست کو ملک بھر کے سبھی اضلاع میں پارٹی کارکنان، ارکان پارلیمان، ارکان اسمبلی، ضلع صدور اور عوام نے تقریباً 1660 مقامات پر مظاہرے کرکے جی ایس ایس دفتر میں میمورنڈم دیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.