ETV Bharat / state

Assaduddin Owaisi Visits Jaipur: اسدالدین اویسی کا جے پور دورہ، گہلوت حکومت پر تنقید - گہلوت حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

اسدالدین اویسی بذریعہ طیارہ جےپور ایئر پورٹ پہنچے، ایر پورٹ کے احاطہ میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ راجتسھان حکومت اگر ماضی کے واقعات سے سبق لی ہوتی تو کرولی میں پُرتشدد واقعات پیش نہیں آتے۔

اسدالدین اویسی
اسدالدین اویسی
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 12:52 PM IST

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی گذشتہ روز بذریعہ طیارہ جےپور ایئر پورٹ پہنچے، ایر پورٹ کے احاطہ میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ راجتسھان حکومت اگر ماضی کے واقعات سے سبق لی ہوتی تو کرولی میں پُرتشدد واقعات پیش نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خاطیوں کے خلاف حکومت بر وقت قدم اٹھاتی تو یہ معاملہ پیش نہیں آتا۔ Asaduddin Owaisi Organizes Iftar party

اسدالدین اویسی

انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے پر بی جے پی سیاست کر ہی ہے ،اور وزیر اعلی تماشہ دیکھ رہے ہیں،کو لے کر بی جے پی سیاست کر رہی ہے اور راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت تماشہ دیکھ رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ابھی فی الحال میں ہوٹل میں ہی رکھوں گا میرا کرولی جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:اسدالدین اویسی نے جے پور کا دورہ کیا

دارالحکومت جے پور کے ایک ہوٹل میں آج اسد الدین اویسی کی جانب سے افطار دعوت کا ااہتمام کیا گیا ہے، یہاں پر مسلم تنظیموں کے عہدیداروں سمیت دیگر لوگوں افطار پر مدعو کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.