ETV Bharat / state

MP Asaduddin Owaisi اسد الدین اویسی راجستھان دورے پر جائیں گے - راجستھان دورے پر جائیں گے

حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی 14 اور 15 ستمبر کو راجستھان کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ اس دوران وہ راجستھان کے کئی علاقوں میں ریلیوں کی قیادت بھی کریں گے۔ MP Asaduddin Owaisi

اسد الدین اویسی 14 اور 15 ستمبرکوراجستھان دورے پر جائیں گے

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 6:04 PM IST

جے پور: اے آئی ایم آئی ایم کور کمیٹی راجستھان کے سربراہ جمیل خان نے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے دورے کو لے کر معلومات دیتے ہوئے ہیں کہا کہ 'ویسے تو اسدالدین اویسی راجستھان کا کئی مرتبہ دورہ کر چکے ہیں لیکن اس مرتبہ ان کا دورہ کافی خاص ہونے والا ہے کیونکہ وہ یہاں پر ریلیوں میں بھی شرکت کریں گے۔Asaduddin Owaisi Will Visit Rajasthan On14 to 15 September

اسد الدین اویسی 14 اور 15 ستمبرکوراجستھان دورے پرآئیں گے

وہیں انہوں نے کہا کہ 14؍ ستمبر کو اسدالدین اویسی بھارتی راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچیں گے۔یہ جالو پورہ علاقے میں لوگوں سے وہ ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے دفتر میں پروگرام میں شرکت کریں گے اور لوگوں سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Pakistan Zindabad Slogan in Ratangarh رتن گڑھ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے کا الزام، ویڈیو وائرل

انہوں نے کہا کہ 14 ستمبر کو وہ راجستھان کے سکر اسمبلی حلقے کے دورے پر ہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سکر اور ناگور میں اسد الدین اویسی ریلیوں کوخطاب کریں گے۔ وہی جمیل خان نے مزید کہا کہ اس طرح سے موجودہ وقت میں راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہے۔ اس سے کوئی بھی طبقہ خوش نہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.