ETV Bharat / state

Owaisi Visit Jaipur: اسدالدین اویسی راجستھان کے دورہ پر - ایم آئی ایم راجستھان اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی

اسد الدین اویسی راجستھان کی کانگریس حکومت اور مرکزی بی جے پی حکومت پر بھی تنقید کی،انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے دور اقتدار میں اقلیتی طبقے کو کافی پریشان کیا جا رہا ہے، بی جے پی تو شروع سے ہی مسلمانوں کا نام پسند نہی کرتی، لیکن جس طرح سے راجستھان میں کانگریس بر سرا قتدار ہےاور یہاں پر مسلمانوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے یہ ناقابل برداشت ہے۔MIM Will Contest in Rajasthan With Full Strength

اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 9:33 AM IST

کُل ہند مجلس اتادالمسلمین کے صدر اور حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی ریاست راجستھان کے دورہ پر ہیں،اس دوران اویسی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ اپنی پارٹی کے کور کمیٹی کے ناموں کا اعلان کیا، کور کمیٹی میں بطور صدر عمران خان کو مقرر کیا گیا، اس کے علاوہ دیگر پانچ افراد کو مذکورہ کمیٹی کے ارکان کے طورپر منتخب کیاگیا ہے۔

اسد الدین اویسی

MIM Will Contest in Rajasthan With Full Strength

اسد الدین اویسی نے کہا کہ یہ کور کمیٹی جولائ کے آخر تک ریاست بھر کا دورہ کرتے ہوئے پارٹی کی سرگرمیوں کا جائزہ لے گی،اور اپنی رپورٹ پیش کریگی۔

اسد الدین اویسی راجستھان کی کانگریس حکومت اور مرکزی بی جے پی حکومت پر بھی تنقید کی،انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے دور اقتدار میں اقلیتی طبقے کو کافی پریشان کیا جا رہا ہے، بی جے پی تو شروع سے ہی مسلمانوں کا نام پسند نہی کرتی، لیکن جس طرح سے راجستھان میں کانگریس بر سرا قتدار ہےاور یہاں پر مسلمانوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے یہ ناقابل برداشت ہے۔

مزید پڑھیں:Assaduddin Owaisi Visits Jaipur: اسدالدین اویسی کا جے پور دورہ، گہلوت حکومت پر تنقید

انہوں نے کہا کیا خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر چند لوگ بیان بازی کر رہے ہیں، لیکن کانگریس حکومت کی جانب سے ایسے لوگوں پر کسی طرح سے کاروائی نہیں کی گئی، اس سے صاف ہے کہ کانگریس بھی بی جے پی کے نقشے قدم پر چل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.