ETV Bharat / state

راجستھان کے فنکار معاشی بحران کا شکار - economic crisis

راجستھان کے فنکار معاشی بحران کا شکار ہیں اس کے پیش نظر عالمی شہرت یافتہ فنکار رہیس بھارتی نے سات سمندر پار سے ان تمام فنکاروں کی مدد کے لیے ضرورت کا سامان بھارت بھیجا ہے۔

راجستھان کے فنکار معاشی بہران کے شکار
راجستھان کے فنکار معاشی بہران کے شکار
author img

By

Published : May 29, 2021, 12:31 PM IST

جےپور: عالمی وبا کورونا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، جس کی وجہ سے لوگوں کے آمدنی کے تمام وسائل بند ہیں۔ لیکن ملک میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو اپنے فن کے ذریعہ زندگی گزارتا ہے، لیکن ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب انہیں کئی طرح کے دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اطلاعات کے مطابق راجستھان میں کئی ایسے فنکار ہیں جو اپنے فن کے ذریعے زندگی کی ضروریات پورا کرتے تھے لیکن آج کورونا کی وجہ سے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب وہ معاشی بحران کا شکار ہے۔

راجستھان کے فنکار معاشی بہران کے شکار
راجستھان کے فنکار معاشی بہران کے شکار

اس کے پیش نظر عالمی شہرت یافتہ فنکار رہیس بھارتی نے سات سمندر پار سے ان تمام فنکاروں کی مدد کے لیے ضرورت کا سامان بھارت بھیجا ہے جو راجستھان کے فنکاروں میں تقسیم کیا جائے گا۔

ویڈیو

اس تعلق سے رہیس بھارتی نے بتایا کہ کورونا وبا کی وجہ سے فنکار متاثر ہیں اس لئے میں نے انسانیت کا فرض ادا کرتے ہوئے راجستھان کے 300 فنکاروں کی خاندانوں کے لیے راحت کا سامان بھارت روانہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم فرانس کے کئی شہروں میں اپنا پروگرام کر رہی ہے، یہاں پر لاک ڈاؤن ختم ہوچکا ہے اور جلد ہی بھارت میں بھی لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا، ہم تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جو بھی گائیڈ لائن حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں اس گائیڈ لائن کا مکمل طور پر خیال رکھے اور کورونا کو شکست دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.