ETV Bharat / state

ہیلتھ ورکر رجنی نے لاک ڈاؤن میں 23 ڈلیوری کرائی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:15 PM IST

جب پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ تھا، اس وقت رجنی کشواہا نام کی ایک خاتون نے دور دور سے آنے والی حاملہ خواتین کی ڈلیوری کرانے کا ذمہ اٹھایا تھا۔

رجنی نے لاک ڈاؤن میں 23 پیدائش کرائی
رجنی نے لاک ڈاؤن میں 23 پیدائش کرائی

ریاست راجستھان کے ضلع سرگوجا کے پرسوڑی خرد گاؤں کی رہنے والی اگژلیری نرس مِڈوائفری (اے این ایم) رجنی کشواہا نے لاک ڈاؤن میں 23 حاملہ خاتون کی ڈلیوری کراکے ایک مثال قائم کی ہے۔

واضح رہے کہ اس گاؤں میں آٹھ سے 10 کلومیٹر دور سے حاملہ خواتین، اے این ایم رجنی کے پاس ڈلیوری کروانے کے لیے آیا کرتی تھیں۔

رجنی نے لاک ڈاؤن میں 23 پیدائش کرائی

ان خاتون کا کہنا تھا کہ جب کووڈ-19 جیسی مہلک وبا ختم ہوجائے گی، اور زندگی معمول پر آنا شروع ہوجائے گی، اس وقت بھی ہمیں اے این ایم رجنی کشواہا جیسے لوگوں کو سلام کرتے رہنا ہوگا، جنہیں اپنا کام کرنے اور یہ فرض ادا کرنے کی طاقت ملتی رہے۔

ای ٹی وی بھارت نے اس خاتون ہیلتھ ورکر کے اس بڑے کام کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے، محکمہ صحت سے اطلاعات موصول ہوئی کہ ضلع کے پرسوڑی خرد کے ذیلی صحت مرکز میں موجود اے این ایم رجنی کشواہا نے لاک ڈاؤن کے دورانیے میں 23 ڈلیوری کرائے ہے۔

جب ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پرسوڑی خرد کے صحت مرکز میں پہنچی تو وہاں ہسپتال میں اے این ایم رجنی کشواہا مریضوں کو تنہا سنبھالتے ہوئے ملی، ہسپتال میں ایک آر ایچ او اور فرسٹ اے این ایم بھی تعینات ہیں، لیکن تقریبا ایک گھنٹہ رہنے کے بعد رجنی کے علاوہ کوئی دوسرا اہلکار نہیں دکھائی دیا۔

جب پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ تھا اس وقت رجنی کشواہا نام کی ایک خاتون نے دور دور سے آنے والی حاملہ خاتون کی پیدائش کرانے کا ذمہ اٹھایا تھا

خاص بات یہ ہے کہ لاک ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں جب ساری دنیا اپنے گھروں میں بیٹھی تھی، تب سروگوجا کی یہ خاتون اے این ایم فرشتہ بن کر بچوں کی پیدائش کرارہی تھی۔

واضح رہت کہ 25 مارچ سے 10 جون تک اس نے 25 ولادت کرائی ہے جن میں سے 23 کو کامیابی کے ساتھ ڈسچارج کرکے گھر بھی بھیج دیا ہے، جہاں ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں، جبکہ ابھی دو حاملہ خواتین کو بھی پیدائش کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

رجنی اے این ایم کے عہدے پر تعینات ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دور دراز کے دیہات کی حاملہ خواتین آتی ہیں، جبکہ ان کے اپنے گاؤں کا بھی ایک ہسپتال ہے، لیکن وہ پارسوڑی خرد گاؤں آکر رجنی سے ولادت کروانا پسند کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.