ETV Bharat / state

Khawaja Garib Nawaz: آنندن شیومانی کی خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں حاضری

معروف مشہور موسیقار اے آر رحمان اور آنندن شیومانی اکثر خواجہ غریب نوازؒ (Khawaja Garib Nawaz) کی بارگاہ میں اکٹھے ہوتے رہے ہیں لیکن اس بار صرف شیومانی اپنے اہل خانہ کے ساتھ حاضری دینے اجمیر پہنچے ہیں۔

تال کے فنکار آنندن شیومانی کی خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں حاضری

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 2:19 PM IST

معروف موسیقار اے آر رحمان (A. R. Rahman) کے ساتھی تال فنکار آنندن شیومانی (Rhythm Artist Anandan Sivamani) اپنے اہل خانہ کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت خواجہ غریب نوازؒ (Khwaja Garib Nawaz) کی بارگاہ میں حاضری دی۔

تال کے فنکار آنندن شیومانی کی خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں حاضری

خواجہ غریب نواز درگاہ کے احاطے میں شیومانی اور ان کے ایک ساتھی نے ڈرم ڈھول بجا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس ڈرم ڈھول کی آواز پر درگاہ احاطے میں موجود زائرین جمع ہوگئے۔

خادم سید مشیر حسین نے شیومانی اور ان کے اہل خانہ سمیت ساتھیوں کو درگاہ کی زیارت کروائی اور دستار بندی کے بعد تبرک پیش کیا۔

غور طلب ہے کہ معروف مشہور موسیقار اے آر رحمان اور آنندن شیومانی اکثر خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں اکٹھے ہوتے رہے ہیں لیکن اس بار صرف شیومانی اپنے اہل خانہ کے ساتھ حاضری دینے اجمیر پہنچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

شیومانی نے 2008 اور 2010 کی آئی پی ایل میں ڈرم بجا کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ وہ ڈھول، آکٹوبن، دربوکا، ادوکئی اور کنجیرا کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے تال کے آلات بجاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.