ETV Bharat / state

Ambedkar Party Of India جے پورکی پولیس پر لینڈ مافیا کی مدد کرنے کا الزام - عہدیداران کا کہنا تھا

امبیڈکر پارٹی آف انڈیا کے عہدیداران نے پریس کانفرنس کے دوران جے پور کے دولت پورا تھانے کی پولیس پرمجرموں کے ساتھ مل کر غریب لوگوں پر ظلم ڈھانے کا الزام لگایا۔Ambedkar Party Of India

جے پورکی پولیس پر لینڈ مافیا کی مدد کرنے کا الزام

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 6:27 PM IST

جے پور: امبیڈکر پارٹی آف انڈیا کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ جے پور کی دولت پورا تھانے کی پولیس پر مجرموں کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اس تعلقات کی بنیاد پر مجرم آزادانہ طور پر جرائم کی وارداتوں کو انجام دیتے ہیں.Ambedkar Party Of India slam Jaipur Police Over Land Dispute

جے پورکی پولیس پر لینڈ مافیا کی مدد کرنے کا الزام

پارٹی کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ جس تنازع کی ہم بات کر رہے ہیں۔ اس زمین کو لے کر کورٹ کی جانب سے اس کو اسٹے کردیا گیا ہے لیکن لیکن مجرم پولیس کے ساتھ مل کر اس زمین کو بیچ رہے ہیں، کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، ہم میڈیا سے اپیل کرتے ہیں کہ ایک غریب آدمی کو انصاف دلانے کے لئے ہم لوگوں کی مدد کریں،

یہ بھی پڑھیں:Hurriyat leader Altaf Shah دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

جس شخص کی زمیں کو لے کر تنازع کھڑا ہوا ہے اس شخص کا نام محیش کمار شرما ہے ۔انہوں نے کہاکہ میرے والدین کی جانب سے ہم دونوں بھائیوں کے درمیان یہ پوری زمین تقسیم کردی گئی تھی، لیکن سال 2013 سے ہم لوگوں کو بلا وجہ پولیس کی جانب سے پریشان کیا جا رہا ہے، ہم لوگ جب بھی زمین پر جاتے ہیں ہم لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کی جاتی ہیں Ambedkar Party Of India slam Jaipur Police Over Land Dispute

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.