اس موقع پر مقررین نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے ایک پلیٹ فارم میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔اس کے ساتھ ہی اردو کی زبان کی اہمیت کے تعلق سے بھی بتایا گیا۔
انجمن اساتذہ اردو نے کانگریس حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس نے اپنے انتخابی منشور میں جو وعدہ کیا تھا، وہ اسے پورا کرے نیز مدارس کی فلاح و بہبود کے لیے موثر اقدامات کریں۔