ETV Bharat / state

یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ

عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رویندر منچ پر سات مارچ کو کل ہند خواتین مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، اس کل ہند مشاعرہ کو "خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام" دیا گیا تھا۔

یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ
یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 7:21 AM IST

راجستھان اردو اکادمی کی جانب منعقد کیے گئے اس پروگرام کی صدارت راجستھان انسانی حقوق محکمے کے صدر گوپال کرشن ویاس نے کی، پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر راجستھان حکومت میں فن اور ثقافت وزیر بی ڈی کلہ موجود رہیں، وہیں مہمان خصوصی کے طور پر رکن اسمبلی رفیق خان نے شرکت کی، پروگرام کا افتتاح ڈاکٹر شمیت شرما نے افتتاحی بیان دے کر کیا۔

یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ

اس خواتین مشاعرے میں بھارتی ریاست راجستھان اور ملک کی جانی مانی شاعراؤں نے اپنا کلام پیش کیا، خاص طور پر ان لوگوں نے والدہ کے حقوق کو اپنی شاعری میں اس طرح سے سنایا کہ یہاں پر موجود ہر شخص کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

قبل ازیں اس پروگرام کا افتتاح شام کو ساڑھے چھ بجے کیا گیا اردن رابطہ کی یہ پروگرام جاری رہا، پروگرام کی نظامت معین شاداب نے کی، وہیں اس پروگرام میں کثیر تعداد میں عوام موجود رہے، سامعین نے شعراء کا کلام سن کر خوشی ومسرت کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.