ETV Bharat / state

اجمیر: پچاس بیڈ کا کووڈ کیئر سنٹر کا آغاز - jmer Sharif Dargah Committee

عالمی کورونا وبا کے مدنظر اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی جانب سے پچاس بیڈ کا کووڈ کیئر سینٹر کا آغاز کیا جائے گا۔

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی جانب سے پچاس بیڈ کا کووڈ کئیر سینٹر کا آغاز

author img

By

Published : May 20, 2021, 3:58 PM IST

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی صدر امین پٹھان نے بتایا کہ علاقے میں واقع غریب نواز مہمان خانہ کو اب کووڈ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی جانب سے پچاس بیڈ کا کووڈ کئیر سینٹر کا آغاز

اجمیر شہریوں کے لیے درگاہ کمیٹی کی اس نیک پہل کو کورونا مریضوں کے لیے ایک بڑی راحت مانا جارہا ہے جس میں درگاہ کمیٹی کی جانب سے 50 بیڈ اور 30 آکسیجن سلنڈر کی سہولیات مریضوں کو فراہم کروائی جائے گی۔

اس کے علاوہ درگاہ کمیٹی کی جانب سے میڈیکل ڈپارٹمنٹ کو بھی ضروریات سازوسامان مہیا کرایا جائے گا۔ درگاہ ناظم اشفاق حسین نے کہا کی درگاہ کمیٹی اس مشکل وقت میں پوری طرح سے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو مختلف سہولیات بھی فراہم کروائی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.