ETV Bharat / state

اجمیر پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا - منشیات فروش

ریاست راجستھان کی اجمیر شہر پولیس نے نشہ کرنے والوں اور منشیات اسمگلر کے خلاف مہم میں تین شخص کو کار سمیت گرفتار کیا ہے۔

Ajmer police arrested three drug dealers
اجمیر پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 6:44 PM IST

اجمیر ایس پی کنور راشٹردیپ کے حکم پر درگاہ پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے نشے کا کاروبار کرنے والوں پر کارروائی کی اور تین افراد کو گرفتار کیا۔

اجمیر پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

بتا دیں کہ درگاہ علاقے کے آس پاس خانہ بدوش معصوم بچوں کو نشے کی لت لگا کر ان کی زندگی تباہ و برباد کی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پولیس کپتان کے حکم پر پورے شہر میں منشیات کے کاروباریوں پر کارروائی انجام دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.