ETV Bharat / state

اجمیر: نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ - نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

راجستھان کے اجمیر میں آج بعد نماز جمعہ درگاہ اجمیر شریف کے احاطہ میں نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اجمیر: نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 6:10 PM IST

درگاہ اجمیر شریف کے باہر جمعہ کی نماز کے بعد بڑی تعداد میں مسلمانوں نے نعرہ بازی کی اور نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

اجمیر: نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

جمعہ کی نماز کے بعد درگاہ کے نظام گیٹ پر سینکڑوں افراد جمع ہوگئے اور جم کر نعرے بازی کی۔ اس موقع پر احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں خدام درگاہ اور مسلم رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے کی پاداش میں نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

درگاہ انجمن کے سابق صدر سید غلام کبریا چشتی نے مودی حکومت سے سماج میں تفرقہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.