ETV Bharat / state

GST on Shoes: اجمیر فُٹ ویئر ایسوسی ایشن نے جوتوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا - جوتے پر جی ایس ٹی میں اضافہ

یکم جنوری 2022 سے جی ایس ٹی کونسل نے جوتوں پر جی ایس ٹی 5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا ہے۔ اجمیر کے تاجروں نے مرکزی حکومت سے جوتوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔GST on shoes increased from 5% to 12%

اجمیر فُٹ ویئر ایسوسی ایشن نے جوتوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 11:31 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں اجمیر فُٹ ویئر ایسوسی ایشن کے اعلان پر جوتے چپل کے تاجروں نے ایک دن کے لیے دکانیں بند رکھی۔ Ajmer Footwear Association on GST

جوتے چپل کے تاجروں نے اجمیر ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ پر مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے جوتوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔GST hike on footwear goods

اجمیر فُٹ ویئر ایسوسی ایشن نے جوتوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا

اجمیر فُٹ ویئر ایسوسی ایشن کے سکریٹری انکور متل نے کہا کہ 'یکم جنوری 2022 سے جی ایس ٹی کونسل نے جوتے پر جی ایس ٹی 5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے جوتوں کے تاجروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ٹیکس میں اچانک اضافے نے چھوٹے دستکاروں اور دکانداروں کی کمر توڑ دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ایک دن کے لیے اپنے دکانیں بند کر کے ضلع کلکٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔'

اس دوران ضلع کلکٹر کو وزیر اعظم کے نام میمورنڈم پیش کرتے ہوئے جوتوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ تاکہ تاجروں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی راحت مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: GST Hike On Clothe: کپڑوں پر جی. ایس. ٹی کے اضافے کا اقدام ملتوی، کپڑے کے کاروباریوں کو راحت

مظاہرین کا کہنا ہے کہ 'اگر ان کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو ایسوسی ایشن کے بینر تلے تاجر پرتشدد احتجاج کریں گے جس کی تمام تر ذمہ داری مرکزی حکومت پر عائد ہوگی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.