ETV Bharat / state

اجمیر: درگاہ کے خادموں نے اپنے ہی انجمن کے خلاف کی شکایت

عالمی مشہور صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے دربار کے خادموں نے ضلع کلکٹر سے ملاقات کر اپنی پریشانیوں سے روبرو کرایا ہے۔

dargah khadim complaint against his anjuman
درگاہ کے خادموں نے اپنے ہی انجمن کے خلاف کی شکایت
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 5:37 PM IST

راشٹریہ راجیو گاندھی بریگیڈ کے نیشنل سیکرٹری حاجی سید عمران چشتی نے اپنی قوم کی انجمن سید زادگان کے خلاف ضلع کلکٹر پرکاش راج پروہت سے شکایت کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

عمران چشتی کے مطابق گزشتہ 23 مارچ سے درگاہ شریف کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہے۔ لاک ڈاؤن میں خادموں کو زائرین سے ملنے والا نذرانہ بھی نہیں مل رہا ہے۔

ایسے میں دو ہزار خادموں کی مالی حالات خراب ہو گئی ہے۔ انجمن سے کئی بار قوم کے ضرورت مندوں کی امداد کی گزارش کی گئی، لیکن ان کی جانب توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ضلع کلکٹر سے اس معاملے میں دخل کی فریاد کی گئی ہے۔

غورطلب ہے کہ درگاہ شریف کے تین ہزار خادم ہیں، ان سب کے خاندان کا خرچہ زائرین کے نذرانہ دینے سے ہی چلتا ہے لیکن درگاہ عام زائرین کے لئے بند رہنے سے اب ان سب کی مالی حالت خراب ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.