ETV Bharat / state

اداکارہ پریتی سپرو غریب نواز کے دربار میں - actress preeti supro ajmer visit

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں غریب نواز خواجہ معین الدین چشتیؒ کے دربار میں پہنچ کر معروف اداکارہ پریتی سپرو عقیدت و احترام کے ساتھ گل پوشی کی اور چادر پوشی کی۔

اداکارہ پریتی سپرو غریب نواز کے دربار میں
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 5:38 PM IST

گزشتہ زمانے کی مشغول بالی ووڈ فلم اداکارہ پریتی سپرو اجمیر شریف درگاہ پہنچی جہاں انہوں نے پنجابی اداکارہ روبینا باجوا اور اداکار اخیل بس پسریچا کے ساتھ صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں حاضری دی۔

اداکارہ پریتی سپرو غریب نواز کے دربار میں

صبح فجر کی نماز کے بعد خواجہ صاحب کی درگاہ پہنچے تینوں اداکاروں کو بالی ووڈ دعاگو درگاہ کے خادم قطب الدین سخی نے زیارت کرائی اور دستار باندھ کر انہیں تبرک پیش کیا۔

پریتی سپرو اور ان کی ٹیم نے غریب نواز کی درگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کرکے زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی۔

خواجہ صاحب کے جنّتی دروازہ پر منت کا دھاگہ بھی باندھا اور بادشاہ اکبر کے ذریعے دربار میں پیش کی گئی بڑی دیکھ کے دیدار بھی کیے۔

روبینا باجوا نے چار پنجابی مووی کی ہے جب کی پریتی سپرو اور اخیل پسریچا کی نئی پنجابی فلم" تیری میری گل بن جائے" جلد آنے والی ہے، خاص اسی فلم کی کامیابی کے لیے تینوں اداکاروں نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں کامیابی کی دعا مانگی ہے۔

سید قطب الدین سخی،بالی ووڈ دعاگو، خادم درگاہ اجمیر پریتی سپرو نے 1975 سے بالی ووڈ میں فلم "سنہرا سنسر " سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔اس کے بعد فلم، لاوارث، اوتار، درندہ، پرانی حویلی، آج کا ارجن، جگر والا اور ہیر رانجھا وغیرہ میں اپنی اداکاری دکھائی ہیں۔

اس کے علاوہ پریتی سپرا کو پنجابی فلموں میں بیسٹ اداکاری کا ایوارڈ بھی حاصل ہیں۔

Intro:گزشتہ زمانے کی مشغول بالی ووڈ فلم اداکارہ پریتی سپرا آج اجمیر شریف درگاہ پہنچیں جہاں انہوں نے پنجابی اداکارہ روبینا باجوا اور اداکار اخیل بس پسریچا کے ساتھ صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں حاضری دیBody:صبح فجر کی نماز کے بعد خواجہ صاحب کی درگاہ پہنچے تینوں اداکاروں کو بالی ووڈ دعاگو درگاہ کے خادم قطب الدین سخی نے زیارت کرائی اور دستار کر تبرک پیش کیا, پریتی سپرا اور ان کی ٹیم نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کر زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی, ان سب نے خواجہ صاحب کے جنّتی دروازہ پر منت کا دھاگہ بھی باندھا اور بادشاہ اکبر کے ذریعے دربار میں پیش کی گئی بڑی دیکھ کے دیدار بھی کیے, روبینہ باجوا نے چار پنجابی مووی کی ہے جب کی پریتی سپرا اور اخیل پسریچا کی نئی پنجابی فلم" تیری میری گل بن جائے" جلد آنے والی ہے, خاص اسی فلم کی کامیابی کے لیے تینوں اداکاروں نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں کامیابی کی دعا مانگی ہے,

بیان, سید قطب الدین سخی,بالی ووڈ دعاگو, خادم درگاہ اجمیر Conclusion:پریتی سپرا نے 1975 سے بالی ووڈ میں فلم "سنہرا سنسر " سے اپنے سفر کا آگاز کیا تھا, اسکے بعد فلم, لاوارث, اوتار, درندہ, پرانی حویلی, آج کا ارجن, جگر والا اور 1992 میں فلم "ہیر رانجھا " میں اپنی اداکاری دکھائی ہیں, اسکے علاوہ پریتی سپرا کو پنجابی فلموں میں بیسٹ اداکاری کا ایوارڈ بھی حاصل ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.