ETV Bharat / state

اسسٹینٹ کمشنر کے بینک کھاتوں سے لاکھوں روپے برآمد - اکھوں روپے کی رقم برآمد

ریاست راجستھان کے دارلحکومت جئے پور میں اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے گذشتہ دنوں کمرشیئل ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی اسسسٹنٹ کمشنر انوسویا کماری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ اب ان کے بینک کھاتوں میں لاکھوں روپے کی رقم برآمد کی گئی ہے۔

اسسٹینٹ کمیشنر کے بینک کھاتوں سے لاکھوں روپے برآمد
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:41 PM IST

اے سی بی نے کمیشنر کے 15 بینک کھاتوں کی جانچ میں لاکھوں روپے کی رقم برآمد کی گئی ہے۔
انوسویا کے علاوہ ان کے دونوں بیٹے اور شوہر کے بنیک کھاتوں میں بھی لاکھوں روپے برآمد کیے گئے۔وہیں ابھی بینک لاکرس کی جانچ کرنا باقی ہے۔
انوسویا کے دونوں بیٹے کے علیحدہ بینک کھاتوں مین 92 لاکھ 43 ہزار کے رقم برآمد کیے گئے اور ان کے خود کے بینک کھاتوں میں 72 لاکھ 86 ہزار کے رقم ملے ہیں۔

اسسٹینٹ کمیشنر کے بینک کھاتوں سے لاکھوں روپے برآمد
اطلاعات کے مطابق انوسویا کے شوہر کے بینک کھاتوں سے بھی 3 لاکھ 60 ہزار کی رقم ملی ہے۔اے سی بی نے کمیشنر کے خلاف غیر متناسب اثاثے رکھنے کا معاملہ درج کیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں اسسٹنٹ کمیشنر کو اے سی بی کی ٹیم نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔اس کے بعد سے پولیس معاملے کی تفضیل سے جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.