ETV Bharat / state

ناگور: عبدالوہاب جیلانیؒ کا یوم پیدائش منایا گیا - bade peer sahab dargah in nagaur

ضلع ناگور میں واقع درگاہ بڑے پیر صاحب کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی نے بتایا کہ 'آج حضرت سیدنا سیف الدین عبدالوہاب جیلانیؒ کا یوم پیدائش منایا گیا۔

ناگور: عبدالوہاب جیلانیؒ کی یوم پیدائش منائی گئی

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 12:33 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں واقع بڑے پیر صاحب کی درگاہ پر حضرت سیدنا سیف الدین عبدالوہاب جیلانیؒ کا یوم پیدائش عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔

ناگور: عبدالوہاب جیلانیؒ کی یوم پیدائش منائی گئی

کورونا وبا کے مدنظر دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے جب کسی طرح کا کوئی بڑا پروگرام یہاں پر منعقد نہیں کیا گیا، مختصر لوگوں نے ہی یہاں پر تمام روایات مکمل کی، اس موقع پر عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خاص دعا کا اہتمام بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلمانوں میں تعلیمی شعور بہت ضروری: شاہ ثقلین میاں

درگاہ بڑے پیر صاحب کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی نے بتایا کہ 'آج حضرت سیدنا سیف الدین عبدالوہاب جیلانیؒ کا یوم پیدائش منایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 'حکومت کی جانب سے جو بھی ایڈوائزری مذہبی مقامات کو لےکر جاری کی گئی ہے اس کا مکمل طور پر خیال رکھا گیا۔'

واضح رہے کہ راجستھان حکومت نے 28 جون سے ریاست کے تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.