ETV Bharat / state

بڑے پیر صاحب کے چلے کی دیوار میں آئی دراڑ

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے، تو وہیں تاراگڑھ کی وادیوں میں واقع حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بڑے پیر صاحب کے چلے شریف کی قدیم عمارت شدید کمزور ہوچکی ہے، چلے کا کچھ حصہ گر گیا ہے جس سے حالات مزید ابتر ہونے کا خدشہ ہے۔

بڑے پیر صاحب کے چلے کی دیوار میں آئی درار
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:03 PM IST

اجمیر شہر میں گزشتہ دنوں کبھی موسلادھار اور رک رک کر رم جھم بارش نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بڑے پیر صاحب کے چلے شریف کی قدیمی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ حالات یہ ہے کہ چلے شریف کے باہری حصے میں گڈھا ہوچکا ہے اور عقیدت مندوں کو اپنی زندگی کی فکر ستا رہی ہے۔ چلے کے خدمت گار کے مطابق بارش کا موسم ہونے کی وجہ سے اسے درست کرانا فی الحال ممکن نہیں ہے۔

بڑے پیر صاحب کے چلے کی دیوار میں آئی درار

چلے شریف کی چھت سے لے کر قدیمی عمارت کی در و دیوار تک میں بارش کی وجہ سے دراریں پڑ چکی ہے اگر ایسے میں چلے شریف کے ذمہ داران اور متولی اس پر توجہ نہیں دیتے ہیں تو کبھی بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں مسلح دھار بارش کی وجہ سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے, تاراگڑھ کی وادیوں میں واقع حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بڑے پیر صاحب کے چلے شریف کی قدیم عمارت شدید کمزور ہوچکی ہے, چلے کا کچھ حصہ گر گیا ہے تو اب حالات پیش نظر خطرے سے خالی نہیں ہیں, Body: اجمیر شہر میں گزشتہ دنوں مسلادھار اور رک رک کر رم جم بارش نے بڑے پیر صاحب کے چلے شریف کی قدیمی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے, حالات یہ ہیں کہ چلے شریف کے باہری حصے میں گڈھا ہوچکا ہے اور عقیدت مندوں کو اپنی زندگی کی فکر ستا رہی ہے, چلے کے خدمت گار کے مطابق بارش کا موسم ہونے کی وجہ سے اسے درست کرانا فی الحال ممکن نہیں ہیں,
Conclusion: چلے شریف کی چھت سے لے کر قدیمی عمارت کی در و دیوار تک میں بارش سے دراڑیں پڑ چکی ہے ایسے میں چلے شریف کے ذمہ داران اور متولی توجہ نہیں دیتے ہیں تو کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.