ETV Bharat / state

Case Registered Against Raj Vardhan Singh Parmar:’مہارانا پرتاپ سینا’کے صدر کے خلاف مقدمہ درج

مہارانا پرتاپ سینا کے قومی صدر راج وردھن سنگھ پرمار کے خلاف اجمیر درگاہ پولیس اسٹیشن میں ماحول کو بگاڑنے،جھوٹ اور نفرت پھیلانے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے ناراض راج وردھن نے ایک بار پھر نیا دعویٰ کیا ہے۔ Hindu Outfit Claims Ajmer Dargah Was a Temple, Demands ASI Survey

خواجہ غریب نواز ویلفیئر ایسوسی ایشن
خواجہ غریب نواز ویلفیئر ایسوسی ایشن
author img

By

Published : May 30, 2022, 9:41 AM IST

Updated : May 30, 2022, 9:51 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے درگاہ سے متعلق جھوٹے اور من گھڑت دعووں اور ملک کے عوام کو گمراہ کرنے والے بیانات دینے والے ہندو شدت پسند تنظیم’مہارانا پرتاپ سینا‘ کے ذمہ داران اور کارکنان کے خلاف اب آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔

مہارانا پرتاپ سینا’کے صدر کے خلاف مقدمہ درج

اس سلسلے میں مہاراشٹر کی ایک تنظیم ’حضرت خواجہ غریب نواز ویلفیئر ایسوسی ایشن’ کی جانب سے اجمیر درگاہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔مہارانا پرتاپ سینا کے قومی صدر راج وردھن سنگھ پرمار کے خلاف اجمیر درگاہ پولیس اسٹیشن میں ماحول کو بگاڑنے،جھوٹ اور نفرت پھیلانے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے ناراض راج وردھن نے ایک بار پھر نیا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Claim of Temple in Ajmer Dargah: اجمیر درگاہ میں مندر ہونے کے دعوے پر ردعمل

قومی دار الحکومت دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ درگاہ میں شیو مندر ہونا چاہئے جس میں 1170 عیسوی کا نقشہ دکھایا گیا ہے، اسی طرح جامع التمش مسجد ادائی دین کے جھوپڑا پر بھی وشنو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد راج وردھن اب پاکستان، انڈونیشیا سمیت ملک کے مختلف حصوں سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کی بات کر رہے ہیں۔

Last Updated : May 30, 2022, 9:51 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.