ETV Bharat / state

فیس بک پر تبصرہ کرنے پر رپورٹ درج - رپورٹ درج

راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے نوہر قصبہ میں سوشل میڈیا پر فوٹو اپ لوڈ کرکے قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا معاملہ درج کرایا گیا ہے۔

فیس بک پر تبصرہ کرنے پر معاملہ درج
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:17 AM IST

Updated : Jul 29, 2019, 2:11 PM IST

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ نوہر میں سریندر سوامی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ قصبہ کے ہی ایک نوجوان عمران خان نام کے اکاونٹ پروفائل سے 27جولائی کو ایک تصویر کے ساتھ تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔

اس سے ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دفعہ 295اے اور 15 اے کے تحت معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 29, 2019, 2:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.