ETV Bharat / state

810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz: عرس حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے موقع پر جنتی دروازہ کھول دیا گیا

درگاہ اجمیر شریف میں حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 810ویں سالانہ عرس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عرس کے موقع پر جنتی دروازہ کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔ زائرین بڑی تعداد میں اس دروازے سے گزر رہے ہیں۔ 810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz

خواجہ غریب نوازؒ کے 810ویں عرس پر زائرین کے لیے جنتی دروازہ کھولا گیا

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 3:53 PM IST

عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 810واں 810th Urs of Khwaja Moinuddin Hasan Chishti عرس ہے۔ اس موقع پر خواجہ صاحب کی درگاہ میں واقع جنتی دروازہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ درگاہ کی شاہی مسجد کے قریب، خواجہ غریب نواز کی مزار کے مغربی حصے کی جانب جنتی دروازہ واقع ہے، جسے سال میں چار مرتبہ کھولا جاتا ہے، جنتی دروازے کو غریب نواز کے عرس کے موقع پر 6 روز اور عیدالفطر اور عیدالاضحی اور خواجہ صاحب کے پیر و مرشد خواجہ عثمان ہارونی کے عرس کے موقع پر ہی کھولا جاتا ہے۔

خواجہ غریب نوازؒ کے 810ویں عرس پر زائرین کے لیے جنتی دروازہ کھولا گیا

رواں برس خواجہ صاحب کا 810واں عرس مبارک منعقد کیا جارہا ہے۔ رجب کا چاند کا دیدار کے ساتھ ہی جنتی دروازہ بھی کھول دیا جاتا ہے۔ زائرین اس دروازے سے گزر کر ثواب دارین حاصل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz: خواجہ صاحب کے صندل سے کئی بیماریوں سے شفا ملتی ہے، زائرین

واضح رہے کہ رجب کا چاند دکھائی دینے کے ساتھ ہیں درگاہ میں عرس کی رسومات شروع ہو جاتی ہے اور 6 رجب تک خواجہ غریب نواز کے مزار مبارک کو خوشبو سے مہکا کر غسل دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.