ETV Bharat / state

راجستھان میں 722 نئے کورونا معاملے کی تصدیق - راجستھان میں کورونا سے موت

ریاست راجستھان میں پیر کے روز 722 نئے کورونا معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں 12 گھنٹے کے دوران 10 کورونا مریضوں کی موت کے بعد ریاست میں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 1147 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں 722 نئے کورونا معاملے کی تصدیق

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 12:37 PM IST

پیر کے روز راجستھان میں کورونا کے 722 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اب تک 91 ہزار 678 کورونا متاثر سامنے آئے ہیں۔ وہیں 12 گھنٹے کے دوران 10 مریضوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔

ریاست میں ایک بار پھر دارالحکومت جئے پور سے سب سے زیادہ کورونا متاثرہ سامنے آئے ہیں۔ جئے پور سے 108 نئے کورونا معاملے سامنے آئے ہیں۔

راجستھان میں 722 نئے کورونا معاملے کی تصدیق
راجستھان میں 722 نئے کورونا معاملے کی تصدیق

محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کی صبح اجمیر سے 32، الور سے 64، بانسواڑا سے 10، باراں سے 20، باڑمیر سے 16، بھرتپور سے 11، بھیلواڑا سے 21، بیکانیر سے 38، بندی سے 33، چتوڑگڑھ سے 20، چورو سے 7، دھول پور سے 12، ڈونگرپور سے 8، شریگنگا نگر سے 7، جھالواڑا سے 23، جودھپور سے 81، کوٹہ سے 78، ناگور سے 15، پالی سے 21، پرتاپ گڑھ سے 21، راجسمند سے 31، سوائی مادھوپور سے 6، سیکر سے 22، سروہی سے 8 اور ادے پور سے 9 کورونا مثبت کیسز دیکھنے کو ملے ہیں۔ ساتھ ہی اجمیر میں 1، الور میں 1، بھرتپور میں 1، چورو میں 1، بیکانیر میں 2، جئے پور میں 3 اور ادے پور میں 1 کورنا متاثرہ کی موت واقع ہوچکی ہے۔

اس کے علاوہ راجستھان میں اب تک 24 لاکھ 71 ہزار 540 افراد کے نمونے لیے جا چکے ہیں جس میں 23 لاکھ 78 ہزار 102 نمونے کی رپورٹ منفی آئی ہے اور 1760 لوگوں کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ ریاست میں اب تک 74 ہزار 969 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے اور 73 ہزار 823 مریضوں کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

وہیں اب تک ریاست میں 1147 لوگوں کی موت اس بیماری سے ہوئی ہے جبکہ راجستھان میں کورونا کے 15562 ایکٹیو کیسز موجود ہیں جس میں 9458 تارکین وطن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ریاست سے اب تک 189 دیگر ریاست کے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.