ETV Bharat / state

پالی میں کورونا کے 40 نئے کیسز - ریاست راجستھان کے ضلع پالی

ضلع پالی میں جمعہ کی روز کورونا وائرس کے 40 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں، جس سے ضلع میں کل مریضوں کی تعداد 257 ہو گئی ہے۔

پالی میں کورونا کے 40 نئے کیسز
پالی میں کورونا کے 40 نئے کیسز
author img

By

Published : May 23, 2020, 2:32 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع پالی میں کورونا انفیکشن کا قہر خاتم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جمعہ کے روز دیر سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں پالی سے 40 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ ایک ساتھ بہت سارے مریض پائے جانے کے بعد شہر میں ایک بار پھر خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

جہاں 2 دن قبل پالی کے 38 وارڈز کرفیو سے پاک کیا گیا تھا۔ اس کے بعد محلوں میں عام لوگوں کی چہل پہل بڑھ گئی تھی۔ وہیں اچانک بہت سارے مثبت مریض ملنے کے بعد ایک بار پھر لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ اگر ضلع پالی میں اعداد و شمار کے بارے میں بات کریں تو اب مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 257 تک جا پہنچی ہے۔

پالی میں کورونا کے 40 نئے کیسز

ان 40 مثبت واقعات میں سے 12 جیتارن سے، سوجت اور پالی دیہی علاقوں میں 8-8، پالی شہر میں 7، مارواڑ جنکشن میں 2 اور دیسوری، بالی اور رانی میں ایک ایک مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ ان 40 میں سے 30 مریض مہاجر ہیں۔ موجودہ وقت میں پالی میں 192 ایکٹیو کیسز ہیں۔ وہیں 60 متاثرہ افراد کی منفی رپورٹ آنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

اس رپورٹ کے آنے کے بعد شہر کے متعدد حصوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دے کر بیریکیڈز کر راستے بند کردیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.