ETV Bharat / state

جودھپور سڑک حادثہ، چار ہلاک - راجستھان کے شہر جودھپور

منگل کے روز جودھپور میں دوپہر کو بس اور کار کی زور دار ٹکر میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

جودھپور سڑک حادثہ، چار ہلاک
جودھپور سڑک حادثہ، چار ہلاک
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 8:57 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں منگل کے روز تقریباً 12 بجے تھانہ جھنور علاقے میں لوناواس میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں پبلک ٹرانسپورٹ بس اور ایک کار میں زبردست تصادم ہوا۔

جودھپور سڑک حادثہ، چار ہلاک

دونوں گاڑیوں کے مابین آمنے سامنے تصادم اتنا زوردار تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے، اور ساتھ ہی کار، بس کے اگلے حصے کے نیچے گھس گئی، جس میں سوار چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

بتایا جارہا ہے کہ کار کے لوگ جھنور پولیس سٹیشن کے علاقے لوناواس سے جودھ پور کی طرف جارہے تھے اور بس اسی وقت باڑمیر کی طرف جارہی تھی، کہ سامنے سے آنے والی بس سے کار ٹکرا گئی

حادثے کے بعد آس پاس کے دیہاتیوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی اور اطلاع ملتے ہی تھانہ جھنور سمیت اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے، اور دیکھا کہ کار کے سامنے بیٹھے ڈرائیور سمیت دیگر افراد بری طرح پھنس گئے ہیں، جس پر پولیس نے کرین کو موقع پر بلایا اور پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں شروع کردی۔

دونوں گاڑیوں کے مابین آمنے سامنے تصادم اتنا زوردار تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے، اور ساتھ ہی کار، بس کے اگلے حصے کے نیچے گھس گئی، جس میں سوار چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے

بتایا جارہا ہے کہ کار کے لوگ جھنور پولیس سٹیشن کے علاقے لوناواس سے جودھ پور کی طرف جارہے تھے اور بس اسی وقت باڑمیر کی طرف جارہی تھی، کہ سامنے سے آنے والی بس سے کار ٹکرا گئی۔

پولیس نے کرین کو موقع پر بلایا اور پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں شروع کردی

بتایا جارہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد اجیت گاؤں کے رہائشی تھے، فی الحال پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، اور اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.