میڈیکل ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے آج صبح جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سب سے زائد نئے کیسز الور میں 40 ، جے پور میں 33 ، ادھے پور میں 31 ، ناگور میں 21 ، بھرت پور 17، راجسمند ، سوائی مادھو پور میں سات سات ، جھنجھنو ، پرتاپ گڑھ اور کرولی ، باڑمیر میں تین تین ، کوٹا اور ٹونک میں ایک ایک نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں اب تک اجمیر میں 720 ، الور میں 1110 ، بانسواڑ میں 100 ، باراں میں 746 ، باڑمیر میں 646 ، بھرت پور میں 1947 میں ، بھیلواڑہ میں 284 ، بیکانیر میں 757 ، بوندی میں 18 ، چتوڑ گڑھ میں 215 ، چورو میں 215، دوسہ میں 207 ، دھول پور میں 817 ، ڈونگر پور میں 481 ، شری گنگا نگر میں 70 ، ہنومان گڑھ میں 125 ، جے پور میں 388 ، جیسلمیر میں 118 ، جالور میں 509 ، جھالواڑہ میں 380 ،جھنجھنو میں449 ، جودھو پور میں 3582 ، کوٹہ میں 777 ، ناگور میں 904 ، پر تا پ گڑھ میں 145 ، راجسمند میں362 ، سوائی مادھو پور میں 128 ، سیکر میں 685 ، سروہی میں 636 ، ٹونک میں 214 ، ادھے پور میں 861 ، دیگر 155 کیسز سامنے آئے ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اب تک 10 لاکھ 9 ہزار 195 نمونے لئے گئے ہیں ، جن میں سے 23 ہزار 344 پازیٹو اور 9 ہزار 81 ہزار 938 نگیٹو ہیں۔ ریاست میں اب تک 5211 ایکٹو کیسز ہیں جبکہ 3913 افراد کی جانچ رپورٹ نہیں آئی ہے۔