ETV Bharat / state

چور گروہ کا پردہ فاش، 17 بائیک سمیت تین گرفتار - بائیک چور

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے رامگنج تھانہ پولیس نے چور گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 17 موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

چور گروہ کا پردہ فاش، 17 بائیک سمیت تین گرفتار
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST

ضلع پولیس کپتان کنور راشٹردیپ کی سخت ہدایت کے بعد پولیس محکمہ چست نظر آرہا ہے رامگنج تھانہ پولیس نے چور گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 17 موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

چور گروہ کے پاس سے 17 موٹر سائیکل سمیت ایک جیپ بھی برآمد کی گئی ہے۔

ضلع پولیس کپتان کے مطابق نیشنل ہائی وے 8سے مختلف معاملوں میں شامل مجرم شیطان سنگھ اور اس کے دو ساتھی کیلاش کمار اور پہلاد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

چوروں نے تین مہینے میں 18 واردات انجام دی ہے پولیس کے مطابق تینوں بدمعاش چوری, لوٹ اور قتل جیسے سنگین معاملوں میں بھی شامل رہے ہیں۔

۔ان کے پاس سے میجر ایم ڈی آئی جیپ اور 6 رویل انفلڈ بلٹ سمیت اٹھارہ گاڑیاں برآمد کی ہے۔ پولیس کو امید ہے کی تفتیش کے بعد اس گروہ سے کئی وارداتوں کا خلاصہ ہو گا۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر پولیس کو لوٹ, چوری اور ڈکیتی جیسے معاملوں میں لگاتار کامیابی مل رہی ہےBody:ضلع پولیس کپتان کنور راشٹردیپ کی سخت ہدایت کے بعد پولیس محکمہ چست نظر آرہا ہے, اب پولیس محکمہ مسلسل چور گروہ کا پردہ فاش کر رہا ہے, ایسا ہی ایک اور معاملہ کا پردہ فاش رامگنج تھانہ پولیس نے کیا ہے,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیر

جہاں چور گروہ کے تین شاتر کو دھر دبوچا ہے اور 17 بائیکس, ایک جیپ برآمد کی ہے

ضلع پولیس کپتان کے متابِک نیشنل ہائیوے 8سے مختلف معاملوں میں شامل مجرم شیطان سنگھ اور اس کے دو ساتھی کیلاش کمار اور پہلاد کو گرفتار کیا گیا ہے

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیر

مجرموں نے قبول کیا ہے کی تین مہینے میں 18 واردات انجام دی ہے پولیس کے مطابق تینوں بدمعاش چوری, لوٹ اور قتل جیسے سنگین معاملوں میں بھی شامل رہے ہیں

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیر

Conclusion:
ان کے پاس سے میجر ایم ڈی آئی جیپ اور 6 رویل انفلڈ بلٹ سمیت اٹھارہ گاڑیاں برآمد کی ہے, بہرحال پولیس کو امید ہے کی تفتیش کے بعد اس گروہ سے کئی وارداتوں کا خلاصہ ہو پائے گا
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.