ضلع بندی میں 40 سالہ شخص کے پیٹ سے 116 ناخن، وائر، لوہا بر آمد کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر انیل سینے کے مطابق'آپریش کے دوران 116 ناخن، وائر، لوہے کی گولی برآمد کیا گیا ہے، ناخن کا سائز تقریبا 6.5 سینٹی میٹر ہے، آپریشن کامیاب رہا'۔
ڈاکٹر نے مزید کہا کہ: 'مریض دماغی طور پر کمزور ہے، وہ ہمارے سوالوں کا جواب نھیں دے رہا ہے، اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ یہ ناخن اسکے پیٹ میں کیسے داخل ہوگیا'۔
قابل ذکر ہے پیٹ میں شدید تکلیف کے بعد مریض چیک اپ کے لئے سرکاری اسپتال آیا تھا۔