ETV Bharat / state

پنجاب: کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 106 افراد کی موت - کورونا سے بچنے کے لیے عوام کو اپنا خود خیال رکھنا ہوگا

پنجاب میں دن بہ دن بڑھتے کورونا کے قہر سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 106 مریضوں کی موت ہوگئی اور 71 مریضوں کی حالت سنگین ہے۔

record 106 deaths in one day from corona in punjab
پنجاب میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 106 افراد کی موت
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 9:55 PM IST

ریاست پنجاب میں اب تک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1618 سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ اطلاع محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن میں دی گئی۔

ریاست میں آج کورونا کے 1514 نئے پازیٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ اب ریاست میں کورونا پازیٹو کیسز 56989، فعال مریض 15629 ہو گئے ہیں۔

مرکز کا بڑا فیصلہ، پب جی سمیت 118 چینی اپیز پر پابندی

وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے عوام کو ہوشیار کیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی کا خیال رکھیں کیونکہ رواں ماہ کورونا اعلیٰ سطح پر ہو سکتا ہے اور ایک دن میں اموات کی تعداد 2000 تک پہنچ سکتی ہے۔

بلیٹن کے مطابق ریاست میں اب تک 1101912 مشتبہ سیمپل لیے جا چکے ہیں اور 39742 افراد صحتیاب ہو کر گھر لوٹ گئے۔ اب کورونا سے بچنے کے لیے عوام کو اپنا خود خیال رکھنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.