ETV Bharat / state

کورونا: پنجاب حکومت نے فیس بک کے اشتراک سے ’چیٹ بٹ‘ متعارف کیا

پنجاب حکومت نے فیس بک کے اشتراک سے کوویڈ۔19 سے متعلق معلومات عوام کو فراہم کرنے کے مقصد سے ’چیٹ بٹ‘ متعارف کیا ہے۔

Punjab govt develops 'chatbot' on Covid
کورونا: پنجاب حکومت نے فیس بک کے اشتراک سے ’چیٹ بٹ‘ متعارف کیا
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:36 PM IST

حکومت نے فیس بک پر facebook.com/PunjabGovtIndia چیٹ بٹ صفحہ تیار کیا ہے جبکہ مسیج بٹن کے ذریعہ پیج تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ کیو آر کوڈ کی مدد سے بھی چیٹ بٹ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

چیٹ بٹ کے ذریعہ عوام پیغام کا جواب دیا جائے گا۔

فی الوقت پیج کھولنے پر تین مکالمے نمودار ہوتے ہیں، کوویڈ۔19 سے متعلق معلومات، ضروری دکانیں اور زبان کی تبدیلی۔

چیٹ بٹ، تین زبانوں پنجابی، ہندی اور انگریزی میں دستیاب ہے۔

واضح رہے کہ چیٹ بٹ سسٹم کے ذریعہ عوام کی جانب سے کئےگئے سوالات کا فوری جواب دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.