امرتسر ایس پی وکرم سنگھ نے کہا کہ ہم نے دو منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ان کے پاس سے 1.275 کلو ہیروئن برآمد کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان دونوں کے پاس سے چائنیز پستول اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔
ملزمین کی شناخت سکھ ویندر سنگھ اور نیربھے کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔