ETV Bharat / state

جلیاں والا باغ عارضی طور پر 15 فروری سے 12 اپریل تک بند - Massacre

ملک 13 اپریل 2019 سے 13 اپریل 2020 تک جلیاں والا باغ قتل عام کی صد سالہ یادگار منارہا ہے۔ فی الحال جلیان والا باغ قومی یادگار کو جدید بنایا جارہا ہے اور اس میں میوزیم؍ گیلری اور ساؤنڈ اینڈ لائٹ شو قائم کئے جارہے ہیں۔

جلیاں والا باغ
جلیاں والا باغ
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 2:15 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST

یادگار کے مقام پر جدید کاری اور مرمت کا کام مارچ 2020 تک مکمل ہونا ہے تاکہ اسے 13 اپریل سے عوام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کرنے کی خاطر کھولا جاسکے۔ اسی کے پیش نظر یہاں پر کام پورے زور وشور سے جاری ہے۔

ملک 13 اپریل 2019 سے 13 اپریل 2020 تک جلیاں والا باغ قتل عام کی صد سالہ یادگار منارہا ہے۔ فی الحال جلیان والا باغ قومی یادگار کو جدید بنایا جارہا ہے اور اس میں میوزیم؍ گیلری اور ساؤنڈ اینڈ لائٹ شو قائم کئے جارہے ہیں۔

اسی کام کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جلیان والا باغ قومی یادگار کو 15 فروری 2020 سے 12 اپریل 2020 تک بند رکھا جائے تاکہ یہاں جاری تعمیراتی اور دیگر کام مقررہ وقت میں مکمل کئے جاسکیں۔

Intro:Body:

do

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.