ریاست پنجاب کے شہر ہوشیارپور- پھگواڑا شاہراہ پر تیز رفتار ٹپّر اور منی ٹرک کے ٹکر کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی جس میں چار افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات تقریبا ایک بجے پیش آیا۔
مزید پڑھیں: اڑیسہ: سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک، چھ زخمی
مزید پڑھیں:قزاقستان میں طیارہ حادثہ ، 14 ہلاک
مزید پڑھیں:سہارنپور : جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت
ٹکر اتنی زبردست تھی کہ دونوں گاڑیوں کے پرکھچے اڑگئے۔
حادثے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے اور نہ ہی مرنے والوں کی شناخت ہو سکی ہے۔