ETV Bharat / state

کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی کل تعداد 298

پنجاب میں آج کورونا وائرس کے گیارہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر 298 تک پہنچ گئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 70 مریض صحتمند ہو چکے ہیں۔

کوروناوائرس: پنجاب میں متاثرین کی کل تعداد 298

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 10:43 PM IST

پنجاب میں محکمہ صحت کی جانب سے آج جاری بلیٹن کے مطابق نئے معاملوں میں جالندھر، لدھیانہ اور امرتسر میں بالترتیب ایک ایک مریض، پٹیالہ میں چھ اور مانسا میں دو مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔

اس طرح متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 298 ہوگئی ہے۔ اس میں فعال مریضوں کی تعداد 211 ہے جبکہ ایک مریض کی حالت نازک اور باقی لوگوں کی رپورٹ آنے کا انتظار ہے۔

اطلاعات کے مطابق ریاست میں کل مشتبہ افراد کی تعداد 10611 ہے اور ان کے سیمپل جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ جالندھر میں کوروناسے متاثر افراد کی تعداد 63، موہالی 63، پٹیالہ 55، پٹھان کوٹ 24، لدھیانہ 17، امرتسر 14 اور مانسا 13 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.