ETV Bharat / state

بین الاقوامی سرحد سے 13 کلو ہیروئن برآمد - فورسز نے رواں برس اب تک 415 کلو 364 گرام ہیروئن برآمد کی ہے

بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی 116 بٹالین نے پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے قریب 13 کلو گرام ہیروئن برآمد کی ہے جس کی قیمت عالمی بازار میں تقریباً 65 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

bsf recovered 13 kg heroin from border in ferozepur punjab
بین الاقوامی سرحد سے 13 کلو ہیروئن برآمد
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 9:41 PM IST

ریاست پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں بی ایس ایف نے سرحد سے 13 کلو ہیروئن برآمد برآمد کی ہے جس کی قیمت عالمی بازار میں تقریباً 65 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

bsf recovered 13 kg heroin from border in ferozepur punjab
بارڈر سکیورٹی فورسز

بی ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ فورسز نے رواں برس اب تک 415 کلو 364 گرام ہیروئن برآمد کی ہے۔

علاوہ ازیں جوانوں نے بھارتی سرحد عبور کرنے کے الزام میں 92 افراد کو گرفتار کیا ہے اور 10 پاکستانی در اندازوں کو مار گرایا ہے۔

اس کے علاوہ 57 میگزین، 650 کارتوس، 10 پاکستانی سم کارڈ، چھ پاکستانی موبائل اور 32 ہتھیار برآمد کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.