ETV Bharat / state

Pakistani Drone Dhot Down In Punjab بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا - بھارت کے پنجاب میںسرحد سے پار سے اسمگلنگ

بارڈر سکیورٹی فورسز نے پنجاپ میں پاکستان کی جانب سے اسمگلنگ کے مقصد سے استعمال کیے جانے والے ڈرون کو بھارتی سرحد میں داخل ہونے پر مار گرایا۔ ڈرون کے ذریعہ اسمگلنگ ہونے والی منشیات بھی ضبط کی گئی ہے۔ بی ایس ایف نے گزشتہ 65 گھنٹوں کے دوران پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرانے میں دوسری کامیابی حاصل کی۔ pakistani Drone Dhot Down In Punjab

Etv Bharat16667656
Etv Bharat16667656
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 11:18 AM IST

امرتسر: بھارت کے پنجاب میں سرحد سے پار سے اسمگلنگ کے لیے استعمال کیے جانے والے ڈرون کو بی ایس ایف نے مار گرایا۔ پاکستانی ڈرون کو بھارتی سرحد میں اندر مار گرایا گیا۔ بارڈر سیکیورٹی فورسز نے پنجاپ میں پاکستان کی جانب سے اسمگلنگ کے مقصد سے استعمال ہونے والے ڈرون کو بھارتی سرحد میں داخل ہونے پر مار گرایا۔ ڈرون کے ذریعہ اسمگلنگ ہونے والی منشیات بھی ضبط کی گئی ہے۔ گزشتہ 65 گھنٹوں کے دوران بی ایس ایف نے پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرانے میں دوسری کامیابی حاصل کی۔ BSF Recover Drone At Punjab Border ,Second Success In 65 Hours

ذرائع کے مطابق پنجاب کے رائنا گاوں میں واقع بھارت پاکستان سرحد پر بی ایس ایف اے کے 22ویں بٹالین کے ہاتھوں مار گرائے جانے والے ڈرون کے ذریعہ منشیات اسمگلنگ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ ڈرون کے ملبے کی جانچ کی جارہی ہے۔منشیات کے پاکٹ کو ابھی تک کھولا نہیں گیا ہے۔

بی ایس ایف ذرائع کے مطابق اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والا ڈرون اکٹا کاپٹر ڈی جے آئی میٹرکس ہے۔ اس کے آٹھ ڈائنے (propellers)، سفید اور نیلے میں این کے اسپورٹس لکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا وزن 12 کیلو ہے۔ اس کے ساتھ ایک پاکٹ بندھا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:Vuzukhana Gyanvapi Masjid Case وضو خانہ پر آج فیصلہ

ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھارت پاکستان سرحد پر تعینات بی ایس ایف کے جوانوں نے گزشتہ 65 گھنٹوں کے دوران پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرانے میں دوسری کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل شاہ پور کے انجلا میں بی ایس ایف نے ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا تھا۔ BSF Recover Drone At Punjab Border ,Second Success In 65 Hours

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.