ETV Bharat / state

Army Firing Pushes Back Pakistan Drone: فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

ہند پاک سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں پاکستانی ڈرون کو بارڈر سیکورٹی فورس نے پیچھے دھکیل دیا۔ فوجی اہلکاروں نے سرحد پر کسی بھی مشکوک شئ کو برآمد نہیں کیا ہے۔ Pakistani Drone Spotted in Pathankot

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 2:25 PM IST

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا
فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

پٹھان کوٹ: فوجی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پاک بھارت سرحد پٹھان کوٹ میں ایک مرتبہ پھر ڈرون کی سرگرمی دیکھی گئی۔ جس کے بعد مستعد فوجی اہلکاروں نے اس پر گولیوں کے پانچ راؤنڈ داغے۔ Drone on Indo Pak Border

موصولہ اطلاعات کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے بامیال کی این ٹی پی پوسٹ کے ستون نمبر 7/2 کے قریب ڈرون کو دیکھا، جس کے بعد بی ایس ایف کے مستعد جوانوں نے ڈرون پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے ڈرون واپس پاکستان چلا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اس واقعے کے بعد کوئی بھی مشکوک شئ برآمد نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Drone Activity in LOC: سرحدوں پر ہر جگہ ڈورون کا خطرہ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل بی ایس ایف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.