ETV Bharat / state

پنجاب کے وزیراعلیٰ پر دوہرا معیاراختیار کرنے کا الزام

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:17 PM IST

Updated : Sep 3, 2020, 10:19 PM IST

پنجاب اسمبلی میں حریف رہنما ہر پال سنگھ چیما نے ریاستی حکومت کی جانب سے مختلف محکموں سے مونٹیک سنگھ اہلوالیا کمیٹی کی سفارشات نافذ کرنے کے سلسلے میں مانگی گئی فہرست کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

'وزیر اعلٰیٰ پنجاب کی عوام کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہے ہیں'

ہرپال سنگھ چیما نے کہا کہ وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ پنجاب اور پنجاب کے لوگوں کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔ ایک طرف اسمبلی میں مرکز کی زراعت مخالف آرڈیننسز کو رد کرتے ہیں دوسری طرف اہلووالیا کمیٹی کی عوام مخالف، ملازم مخالف اور کسان مخالف سفارشات کو خاموشی سے نافذ کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ایپس پر پابندی سے چین پریشان

اہلووالیا کو مودی حکومت اور عالمی معیار کی کارپوریٹ کمپنیوں کا ایجنٹ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' مونٹیک سنگھ اہلوالیہ کا ماڈل صرف نجی کمپنیوں کے مفادات کو پورا کرتا ہے اور عام لوگ خصوصا کسانوں اور حکومتی شعبے (سرکاری اداروں اور ملازمین) کے خلاف ہے۔

Last Updated : Sep 3, 2020, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.