ETV Bharat / state

ریاست کے 66 اسکولوں کو بیسٹ اسکول کا ایوارڈ

محکمہ ایجوکیشن کے ترجمان نے آج بتایا کہ ریاست کے بائیس اضلاع کے تین تین اسکولوں کو بہتر اسکول ہونے کے لئے ایورڈ سے نوازا گیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:49 PM IST

پنجاب کے 66 سرکاری اسکولوں کو امتحانات میں نمایاں کارکردگی کے لئے بیسٹ اسکول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
وزیر تعلیم وجے اندر سنگلا کی زیرقیادت میں تعلیمی معیار میں آئی بہتری اور اسکولوں میں مسابقت کا مثبت جذبہ پیدا کرنے کے لئے 66 سرکاری اسکولوں کو بیسٹ اسکول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ محکمہ ایجوکیشن کے ترجمان نے آج بتایا کہ ریاست کے بائیس اضلاع کے تین تین اسکولوں کو بہتر اسکول ہونے کے لئے ایورڈ سے نوازا گیا ہے۔
ان میں سے ہر ایک ضلع کا ایک مڈل، ایک ہائی اور سینئر سیکنڈری اسکول شامل ہے۔ اس ایوارڈ میں ہر ایک مڈل اسکول کو 90،909 روپے، ہائی اسکول کو 1،36،363 روپے اور سینئر سیکنڈری اسکول کو 2،27،272 روپے دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.