ETV Bharat / state

Youth Interaction Program in Pulwama: پلوامہ میں یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد - LATESTT NEWS PULWAMA

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں آج یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ضلع کے نوجوانوں نے انتظامیہ کے سامنے اپنے مسائل رکھے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا۔Youth Interaction Program in Pulwama

youth interaction programme held at Arihal Pulwama
پلوامہ میں یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : May 17, 2022, 10:57 PM IST

پلوامہ:ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں آج نوجوانوں اور انتظامیہ کے درمیان ضلع پلوامہ میں تعمیر وترقی کے حوالے سے ویژن پلوامہ 2047 بینر تلے یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔Youth Interaction Program in Pulwama

پلوامہ میں یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد
اس موقع پر علاقے کے نوجوانوں نے انتظامیہ کے سامنے اپنے مسائل رکھیں اور انہیں فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ارہل علاقے کے مختلف نوجوانوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں پبلک لائبریری, بچوں کے لیے پارک, نوجوان کے لیے کھیل کے میدان وغیرہ شامل ہے۔جبکہ باقی علاقوں سے آئے ہوئے نوجوانوں نے بھی انتظامیہ کے سامنے اپنے مسائل رکھے اور انہیں حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ڈی سی نے علاقے کے نوجوانوں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو جلد از جلد پورہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع یا کسی بھی علاقے کی تعمیر وترقی علاقے کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ قصبہ جات کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں تعمیر وترقی کو ممکن بنانے کے انتظامیہ نے نوجوانوں کے ساتھ مل کر اس طرح کے پروگرام انجام دی رہے ہیں۔اس موقع پر ایک مقامی نوجوان نے بات کرتے ہوئے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام سے دیہی علاقوں میں بھی تعمیر وترقی کو فروغ ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.